10:54 am
ہاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری

کوئٹہ (نیوزڈیسک) کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان بھر میں بلدیاتی الیکشن میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ بلوچستان کے  32 اضلاع میں   مجموعی طور پر 5 ہزار 226 پولنگ سٹیشنز قائم
کئے گے ہیں ۔ انتخابات میں 102 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر صوبہ بھر میں 16 ہزار 195 امیدوار مد مقابل ہیں ۔نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کے مطابق پولنگ کے عمل میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی ، خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے پر کارروائی کی جائے گی ، عوام بلا خوف و خطر ووٹ ڈالنے کیلئے گھروں سے باہر آئیں ، کسی قسم کی شکایت کی صورت میں کنٹرول روم سے رابطہ کریں ۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا