02:09 pm
خاتون رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور (نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پاکستان میں علاج کی پیشکش کی ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران پیش آنے والے واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر
یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 16سال کی عمر سے احتجاج کر رہی ہوں لیکن زندگی میں کبھی اس طرح کا تشدد نہیں دیکھا۔ دوران گفتگو ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کو علاج کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کے ڈاکٹر بہت قابل ہیں اب تو واپس آجائیں۔بعد ازاں ڈاکٹر یاسمین راشد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کو اگر آپ نے گرفتار بھی کرنا ہے تو آئین کے مطابق ایک لیڈی پولیس کا ہونا ضروری ہے ہم سب خواتین وہاں تھیں اور اگر آپ فوٹیج دیکھیں تو وہاں کوئی لیڈی پولیس نہیں تھی، پرامن احتجاج تھا میں گاڑی ڈرائیو کر رہی تھی، پہلے 3 مسٹنڈوں نے مجھے گاڑی سے کھینچنے کی کوشش کی اس کی فوٹیج بھی سب نے دیکھی۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ میں 10بجے سے وہاں کھڑی تھی اور 12 ساڑھے 12 بج چکے تھے، اتنی زیادہ اسٹیئر گیس پھینکی گئی اور ہمارے کارکنوں پر اتنا زیادہ تشدد کیا میں نے چاہا کہ میں کسی سے بات کروں لیکن انہوں نے اس طرح ڈنڈے برسائے کہ اگر وہاں سے نہ نکلتی تو شاید مجھے بھی مار دیتے۔

تازہ ترین خبریں

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں