02:11 pm
ملک ریاض آصف زرداری سے جس خان کی بات کررہے ہیں اور عمران خان نہیں بلکہ کون ہے؟ دلچسپ انکشاف

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) جس شخص کو ملنے کے لیے سی آئی اے چیف اسلام آباد میں پھرتا رہا‘ جس نے بائیڈن کے ڈیموکریسی سمٹ کی دعوت ٹھکرا دی ، جس نے امریکہ کو ’ایبسولوٹلی ناٹ‘ کہا‘ جو امریکہ کی مرضی کے بغیر روس چلا گیا اس کے بارے
میں یہاں پر ہمیں بتایا جارہا ہے کہ وہ ملک ریاض کے ترلے منتیں کر رتا رہا ، ملک ریاض جس خان کا ذکر کر رہے ہیں وہ شاہ رخ خان تو ہوسکتا ہے عمران خان نہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی اطہر کاظمی نے کیا ۔تفصیلات کے مطابق سماء نیوز کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بہت ساری برائیاں ہوں گی لیکن کوئی بھی شخص جو تھوڑا سا بھی با خبر ہے ، حکومت کے آخری دنوں میں جو کچھ ہوتا رہا یا پھر جو کوئی عمران خان کو ذرا برابر بھی جانتا ہے ، وہ کبھی یہ مان ہی نہیں سکتا کہ عمران خان ملک ریاض کی منتیں کرے گا۔سینئر صحافی نے کہا کہ موجودہ حکومت اور ان کے جو سہولتکار ہیں ان کو کوئی نئی چیز سامنے لانی پڑے گی ، مذہب کارڈ بھی آپ لے آئے ، عورت کارڈ بھی لے آئے ، اب یہ جو آڈیو ہے اس میں پتہ نہیں ملک ریاض کس خان کا ذکر کر رہے ہیں ، وہ شاہ رخ خان تو ہوسکتا ہے جس کا ذکر ہورہا ہے مگر وہ عمران خان نہیں ہوسکتا اطہر کاظمی نے کہا کہ میں ان صحافیوں میں شامل ہوں جنہوں نے امریکہ کے اس خط کو بھی دیکھا ، بیرونی سازش کے دنوں میں جو کچھ بھی ہورہا تھا 7,8 صحافی ایسے تھے جو ایک ایک چیز سے با خبر تھے تو میں یہ مان ہی نہیں سکتا کہ عمران خان ملک ریاض کی منتیں کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

گوگل کا نئے برس گوگل پوڈکاسٹ ایپ بند کرنے کا اعلان

نگراں حکومت مستونگ دھماکے کے متاثرین کیلئے پیکج کا اعلان کرے،صادق سنجرانی

آشوب چشم کی وبا موسم کی تبدیلی تک برقرار رہے گی: ماہر امراض چشم

نواز شریف کو کام کرنے دیا جائےتوملک سےمسائل لوڈشیڈنگ کی طرح ختم ہوجائیں گے: رانا ثناء اللہ

مہنگائی سے نجات صرف نواز شریف دلاسکتے ہیں، مریم نواز

نگران وزیراعظم سے برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا رابطہ ،دہشتگردی واقعات کی مذمت

ایشین گیمز ، پاکستانی ایتھلیٹکس گوہر شہباز نےسیمی فائنل  جگہ بنا لی

میاں نواز شریف  وطن   واپس آئیں گے  یا نہیں ،ن لیگ گو مگو صورتحال کا شکار  گئی

سائفر کیس، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی   اور شاہ محمود قریشی کو سزا دینے کی استدعا

سانحہ مستونگ ،ڈی ایس پی انور گشکوری سمیت 51 افراد جاں بحق،60 سے زائد زخمی

سانحہ مستونگ ، بلوچستان   میں تین روزہ سوگ کااعلان

نئی حلقہ بندیاں اور ردوبدل مسترد، اے این پی کا عدالت جانے کا اعلان

بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں بھارت ملوث ہے،غفورحیدری

امریکی   موقف میں  تبدیلی نہیں آئی،پاکستان  منصفانہ الیکشن کی حمایت   کرتے ہیں ، میتھیو ملر