02:28 pm
عمران خان کو کیا دو یقین دہانیاں کروائی گئیں اور گارنٹر کون ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی باقر سجاد سید نے انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ میرے اطلاعات کے مطابق عمران خان کو الیکشن کی یقین دہانی چاہیے تھی وہ انہیں کرا دی گئی ہے ، جن مقتدر حلقوں نے عمران خان
کو یقین دہانی کرائی ہے ان کی دونوں جانب تعلقات اچھے تھے اسی بنا پر عمران خان نے لانگ مارچ کو ڈی چوک تک پہنچایا اور پھر دھرنے کو موخر کر کے واپس لوٹ گئے ۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حکومت شاید اپنے ان وعدوں پر پورا نہ اترے اور بیک ٹریک کر جائے ۔باقر سجاد کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی دو تاریخیں دیں گے ایک کس تاریخ کو اسمبلیاں تحلیل کی جائیں گی اور دوسری کب الیکشن کروائے جائیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ارشد شریف قتل کیس، پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کیجانب سے 592 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع 

خاندان میں نیہا جیسی عورت آجائے تو گھر ٹوٹ جایا کرتے ہیں، صبا فیصل نے اپنے بیٹےاور بہو سے تعلق ختم کرنیکا اعلان کر دیا 

پاکستانیوں کی تو موجیں لگ گئیں ۔۔۔پٹرول 42 روپے فی لٹرسستا۔۔۔فی لیٹرقیمت کیا ہو گی ۔۔۔؟جانیں

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی طبعیت ناساز۔۔۔ فورا اسپتال منتقل کر دیا گیا 

ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش میںبرطانوی بادشاہ کوانڈہ کہاں جا لگا۔۔۔؟دیکھیں خبر میں

ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں۔۔۔ہماری مقبولیت کم نہیں ہو گی۔۔۔کپتان نے کارکنان کوتسلی دے دی 

بھار تی ہٹ دھرمی۔۔۔ پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزےجاری نہ کیے۔۔۔کھیلوں میں تو سیاست نہ لا یا جائے۔۔۔ ترجمان دفتر خارجہ

’اسمبلی نہ توڑیں، مشاورت سے ۔۔۔!!!سابق صدر آصف علی زرداری اورق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

تمام تعلیمی اداروں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا اعلان

دل دل پاکستان سے دلوں میں گھرکرنے والے معروف گلوکار اور نعتیہ کلام پیش کرنے والےجنید جمشید کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے 

سینٹورس کوسیل کرنے کا مجھے یا وزیراعظم کو علم تھا یا نہیں ؟ وزیرداخلہ نے وضاحت کردی

مراکش فیفا ورلڈکپ قطر کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے والا واحد اسلامی ملک بن گیا

توہین عدالت کیس،پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

سعودی عرب کا سمندری سیاحت کے فروغ کیلیے بڑا اعلان