06:08 pm
مریم نواز جیسی ہدایات ملتیں تو۔۔۔مریم نواز کی آڈیولیک ہونے پرفواد چوہدری بول پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں وزیراطلاعات ہوتا تو مریم نواز جیسی ہدایات ملتیں تو وزارت کو ٹھوکر مار دیتا۔مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی ایک اور مبینہ آڈیو منظر عام پر آئی ہے
جس میں وہ کسی سے ان کا کہنا نہ ماننے پر وزیراعظم سے شکایت کی دھمکی دے رہی ہیں۔آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ دیکھتے ہیں مریم اورنگزیب کوئی غیرت کا مظاہرہ کرتی ہیں یا نہیں۔فوادچوہدری نے ایک اور ٹوئٹ میں سوال کیا کہ مریم اورنگزیب اپنی پوزیشن واضع کریں کیا آپ ڈمی وزیر اطلاعات ہیں؟ایک بیان میں فوادچوہدری نے کہا کہ پنجاب میں اس وقت ایک مضحکہ خیزتماشا لگا ہوا ہے حمزہ شہباز کےپاس پنجاب اسمبلی میں اکثریت نہیں رہی تمام ادارے زور لگا رہے ہیں کیسےحمزہ کو وزیراعلیٰ برقرار رکھا جائے ایک ماہ سے زیادہ عرصہ گزرگیاپنجاب میں کوئی حکومت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ صوبہ پنجاب میں اس وقت شدیدانتظامی بحران ہے قانون کہتاہے ممبران ڈی نوٹیفائی ہوں تومتبادل ممبران خودبخود نوٹیفائی ہوجائیں گے ہفتہ گزر گیا الیکشن کمیشن تحریک انصاف ممبران کونوٹیفائی نہیں کررہا سپریم کورٹ فیصلےکےبعدحمزہ شہباز کا الیکشن کالعدم ہو گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا