06:40 pm
وزیراعظم کامانسہرہ کے لیے میڈیکل کالج ،الیکٹرک کمپنی ،ایک ارب روپے کے پیکیج کااعلان

مانسہرہ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے کہا کہ سی پیک کے تحت عظیم منصوبے نواز شریف کے دور میں بنے،ہزارہ موٹروے پر سفر کرتے وقت ہر طرف ہر پہلو پر نواز شریف کو یاد کیا۔مانسہرہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاکہ ہزارہ موٹروے سے گزرا تو ہردم نوازشریف کو یادکیا ،موٹروے سے گزرتے ہوئے پتہ 
چلا نوازشریف پاکستان کا معمار ہے، نوازشریف نے دن رات محنت کی۔انہوں نے کہاکہ عظیم منصوبے نوازشریف کے دورمیں بنائے گئے،موقع ملاتونوازشریف کی قیادت میں خیبرپختونخوا کو پنجاب بنا کر چھوڑوں گا ۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی تین سال آسمانوں سے باتیں کرتی رہی،50لاکھ گھرتو دورکی بات ،ایک اینٹ نہیں لگائی،ہمیں مجبوراً قیمتیں بڑھانی پڑیں ، عوام کی تکلیف کا احساس ہے،آٹھ کروڑ لوگوں کے لئے دوہزار روپے ماہانہ سبسڈی دی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں مجبورا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا،پورے خیبر پختونخوا میں سستا آٹافراہم کریں گے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بھی اپنے صوبے میں عوام کو سستاآٹا فراہم کریں،وزیراعظم نے مانسہرہ میں میڈیکل کالج ،الیکٹرک کمپنی اورایک ارب روپے کے پیکیج کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ فیصلہ کرناہوگاتعمیرکرنے والانواز شریف ہے یاعمران خان ،نواز شریف کی قیادت میں عوام کی خدمت کےلیے خو ن پسینہ ایک کردیں گے ،

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی