08:01 pm
سدھو موسے والا ق ت ل، فواد چوہدری نے ایسا پیغام جاری کردیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیںگے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے ق ت ل پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیغام جاری کردیا۔فواد چوہدری نے سدھو موسے والا 
کےق ت ل کو دہلا دینے والا قرار دیا اور کہا کہ ہمیں ایک ایسا مضبوط پاکستان چاہیے جو لوگوں کو مودی کے فاشزم سے بچاسکے۔ بھارت میں بسنے والی اقلیتیں اپنے تحفظ کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہی ہیں۔خیال رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو ضلع مانسا کے گاؤں جواہر کے میں ق ت ل کیا گیا ہے، گزشتہ روز پنجاب کی ریاستی حکومت نے ان سمیت 420 افراد کی سیکیورٹی ہٹائی تھی۔ سدھو موسے والا پر 30 گولیاں چلائی گئیں جس کے نتیجے میں ان کے ساتھ موجود دیگر دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ فائرنگ کے بعد سدھو کو فوری طور پر مانسا کے سول ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ چکے تھے۔یہاں یہ بھی یاد رہے کہ 29 سالہ گلوکار نے حالیہ ریاستی انتخابات میں کانگریس کے ٹکٹ پر مانسا کی نشست سے الیکشن لڑا تھا تاہم وہ عام آدمی پارٹی کے ایک ایسے شخص سے الیکشن ہار گئے تھے جس کو کچھ روز پہلے ان کی اپنی ہی پارٹی نے کرپشن کے الزامات پر کابینہ سے بے دخل کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سےاشیا ئے ضروریہ غائب

سائفر کیس کی سماعت ان کیمرہ ہو گی یا اوپن کورٹ سماعت ہو گی ؟ فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا فی الحال کوئی امکان نہیں،اوگرا ترجمان

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

آشوب چشم،  ڈرگ کنٹرول اتھارٹی  نے ایواٹسن انجکشن کی خریداری پر پابندی  لگا دی

نیلم ویلی سمیت آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری ، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار

نوازشریف کی خاندانی سیاست مرچکی،عوام پر احسان کریں، لندن ہی رہیں،  بیرسٹر سیف

چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت پیشی سکیورٹی رسک، سپرٹینڈنٹ اٹک جیل کا جج قدرت اللہ کو خط ارسال

عمران ریاض گھر پہنچ گئے،رہائی میں تاخیر کیوں ہوئی  وکیل نے وجہ بتادی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری