08:34 pm
اہم ترین شخصیت نے استعفیٰ دے دیا،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈپٹی اٹارنی جزل سید محمد طیب شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سید محمد طیب شاہ نے صدر مملکت کے نام اپنا استعفی ارسال کر دیا ہے۔صدر کے نام لکھے خط میں ڈپٹی
اٹارنی جزل سید طیب شاہ نے کہا کہ انہوں نے قانون کی حکمرانی او آئین کی بالادستی کیلئے اپنی بہترین صلاحیتوں انجام دیئے ہیں اپنے دور میں خوش اسلوبی سے خدمات سر انجام دی ہیں اور اب وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر پرائویٹ وکالت کرنا چاہتے ہیں۔سید محمد طیب اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے صدر رہ چکے ہیں وہ ایک طویل عرصہ عدالت پائے انسداد دہشت گردی کے سپیشل پراسیکیوٹر رہے ہیں۔سید طیب شاہ فوجداری وکالت کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان