08:38 pm
عمران خان نے دھرنا کیوں نہیں دیا؟ شیخ رشید نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنا اس لیے نہیں دیا کیونکہ لوگوں کے لیے سونے اور کھانے پینے کا انتظام نہیں کیا گیا تھا۔دھرنا دینا آسان کام نہیں ہے۔  عمران خان
دوبارہ آئے گا۔ اگر انتخابات کا اعلان نہ ہوا سیاستدانوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہوگا مارشل لا لگ سکتا ہے۔ شیخ رشید نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ عمران خان مجھ سے ناراض نہیں ہیں۔ میں ڈی چوک گیا تھا لیکن کورونا کی وجہ سے رات دیر تک نہیں ٹھہر سکتا تھا۔ حکومت نے کارکنوں پر تشدد کیا۔ تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ رینجرز بھی تشدد میں شامل ہوئی ہیں۔ شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ یہ حکومت جا رہی ہے اور ٹینکو کریٹ حکومت آئے گی جو تین ماہ سے زائد عرصے تک بھی رہ سکتی ہے۔ حکومت کو کہتا ہے کہ جلد انتخابات کا اعلان کردیں ورنہ سیاستدانوں کے ہاتھ سے سب کچھ نکل جائے گا۔ 45 دن اہم ہیں۔ پی ڈی ایم والے شہباز شریف اور حمزہ کے علاوہ دیگر لوگوں کو آگے لاتے تو شائد عمران خان قبول کرلیتا۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان