02:42 pm
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ مین پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی  جہاں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریری جواب جمع کر ادیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت میں تحریری
جواب جمع کرا دیا گیا۔ عدالت نے وکیل پی ٹی آئی سے استفسار کیا کہ کیا آپ ان کے کمنٹس دیکھنا چاہیں گے ۔ وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ جی بالکل ہم منٹس دیکھنا چاہیں گے ، عدالت نے الیکشن کمیشن کو جواب کی کاپی پی ٹی آئی وکیل کو دینے کی ہدایت کردی۔شاہ خاور ایڈووکیٹ نے کہا کہ حنیف عباسی کیس میں سپریم کورٹ نے واضح فیصلہ جاری کیا ہے ، الیکشن کمیشن پابند ہے کہ وہ تمام جماعتوں کی سکروٹنی کرے ۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ الیکشن کمیشن کے کومنٹس کو پہلے پڑھیں پھر اس پر دلائل دیں،ضروری ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ہمارے سامنے ہوں ۔تمام فریقین کو عدالت کو اپنا موقف بتانا ہوگا۔عدالت نے کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی ۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا