02:43 pm
آزادی مارچ کے دوران سائن بورڈ پر عمران خان سے ہاتھ ملانے والا شخص کون نکلاـ؟جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حال ہی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے ڈی چوک پہنچنے کے اعلان کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے لانگ مار چ کی صورت اسلام آباد کا رخ کیا، اس دوران پی ٹی آئی کارکنان کی متعدد ویڈیوز
وائرل ہوئی ۔اب پی ٹی آئی کارکن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اسے عمران خان سے ہاتھ ملانے کے لیے سائن بورڈ پر چڑھے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد وہ سابق وزیراعظم سے ہاتھ ملانے میں کامیاب بھی ہوگیا۔وائرل ویڈیو میں موجود شخص کو سائن بورڈ پر چڑھے دیکھا گیا جس کے بعد عمران خان کا قافلہ جب اس سائن بورڈ کے نیچے سے گزرا تو اوپر موجود کارکن نے عمران خان کو ہاتھ ہلایا جس کے بعد پی ٹی آئی قیادت نے بھی سابق وزیر اعظم کو اوپر موجود کارکن پر غور کروایا تو عمران خان نے اس کارکن سے ہاتھ ملالیا۔اب اس حوالے سے سردار حسیب نامی مداح کا ایک انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ گھر سے سوچ کر گیا تھا کہ خان صاحب سے ملنا ہے، لوگ بہت تھے اور خان صاحب سے ملنے کی بھی خواہش تھی جس کے باعث سائن بورڈ پر چڑھ گیا۔پی ٹی آئی کارکن کا کہنا تھا کہ سوچا ہی نہیں تھا کہ گر گیا تو کیا ہوگا، کیوں کہ خان صاحب کے لیے جان بھی حاضر ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا