06:44 pm
فرح خان اور ان کے چار ملازمین کی جانب سے تحریری جواب نیب میں جمع لیکن ایک ملازم نے کیا موقف اپنایا؟ جانیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) فرح خان اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں وکیل نے فرح خان  اور ان کے4 ملازمین کی طرف سے تحریری جواب جمع کرا دیا۔نیب نے
چاروں ملازمین کو طلب کر رکھا تھا لیکن انہوں نے وکیل کے ذریعے جواب جمع کرایا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈووکیٹ اظہر صدیق بطور وکیل فرح خان آج نیب میں پیش ہوئے اور جواب جمع کرایا۔نیب میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں وکیل کا کہنا ہے کہ نیب ایک ایسے مقدمے میں طلب کر رہا ہے جو اس کے دائرہ اختیار میں نہیں لہٰذ ا نوٹس جاری کرنے کا عمل غیر قانونی ہے۔ وکیل نے جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ فرح خان کی شادی 2003 میں ہوئی، ان کے شوہر احسن جمیل گجر 1999میں چیئرمین ضلع کونسل تھے لیکن فرح شہزادی کبھی پبلک آفس ہولڈ ر نہیں رہی۔ مزید کہا کہ نیب نوٹس نہ صرف غیر قانونی، بلکہ اختیارات سے تجاوز ہے، فرح خان پبلک آفس ہولڈر نہیں رہیں، نہ سرکاری دفتر میں ملازمت کی۔پہلے اپنے دائرہ اختیار کا تعین کریں اور پھر نوٹس جاری کریں۔ادھر سماء ٹی وی کا کہناہے کہ طلبی کے باوجود چاروں افراد پیش نہیں ہوئے اور جواب میں موقف اپنایا کہ طلبی غیر قانونی ہے، ملازمین پبلک آفس ہولڈر نہیں اور ان میں سے ایک ملازم فرح خان کے بچوں کو ٹیوشن پڑھاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی