08:18 pm
الیکشن کااعلان کردیں ورنہ۔۔۔سینیٹرفیصل جاوید نے حکومت کووارننگ دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ الیکشن کا اعلان کردیں ورنہ ابھی پوری فلم چلنا باقی ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو عوام نے مسترد کردیا ہے اور وہ فوری
الیکشن چاہتے ہیں، عوام سے پوچھیں ریفرنڈم کرادیں، 2 دن باقی رہ گئے ہیں آئیں الیکشن کا اعلان کردیں ورنہ ابھی پوری فلم چلنا باقی ہے۔سینیٹر فیصل جاوید نے مزید کہا کہ چیئرمین سینیٹ آپ کا استحقاق بھی مجروح ہورہا ہے، عدالتی حکم کے بعد بھی ہمارے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، کانپیں ٹانگیں مارچ ڈی چوک پر بھی آیا ہم نے کچھ نہیں کیا، ہمارے لوگوں کو شہید کیا گیا اور نہتے پاکستانیوں پر شیلنگ کی گئی، سب کے خلاف مقدمات درج کیے گئے، کیا جنگل کا قانون ہے؟ آپ کو شرم آنی چاہیے یہ جمہوری ملک ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے سب سے زیادہ مارچ اور جلسے کیے، ہمارے مارچ میں 20 لاکھ لوگ نکلے، آج پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، سازش کے تحت اس حکومت کو مسلط کیا گیا ہے اور اب تمام نگاہیں سپریم کورٹ آف پاکستان پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا