08:19 pm
کیاتحریک انصاف اسمبلی میں واپس آنیوالی ہے؟حکومتی حلقوں میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

کیاتحریک انصاف اسمبلی میں واپس آنیوالی ہے؟حکومتی حلقوں میں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

08:19 pm


پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں واپسی کا امکان، کور کمیٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
پشاور(نیوز ڈیسک )پشاور میں ہونے والے تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی 
اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں واپسی کا امکان ہے اور کورکمیٹی اجلاس میں قومی اسمبلی میں واپسی کی تجویز پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورکمیٹی اجلاس میں اراکین نے کہاکہ اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو سوا سال تک اسمبلی کے باہر نہیں بیٹھا جاسکتا۔ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نےاسمبلی میں واپسی کا فیصلہ سینیئر قیادت سےمشاورت سےمشروط کردیا اور کہا کہ 25مئی کو تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے مایوس کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب بڑا صوبہ ہے، تحریک انصاف کی اکثریت موجود ہے، اکثریت کے باوجود پنجاب سے جتنا زیادہ ردعمل آنا چاہیے تھا وہ نہیں آیا۔ذرائع بتاتے ہیں کہ عمران خان نے کہا کہ شفقت محمود، فوادچوہدری اور دیگر کارکنوں کو نکالنے میں ناکام رہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے کورکمیٹی اجلاس میں تحریک انصاف پنجاب کی قیادت کی تبدیلی کا بھی عندیہ دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسدعمر، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور پرویزخٹک اسمبلی میں واپسی کے خواہشمند ہیں اور اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی میں اسمبلی میں جانے یا نہ جانے پر کافی بحث ہوئی ہے، کور کمیٹی میں فی الحال اسمبلی میں واپس نہ جانے کا فیصلہ ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ انفرادی استعفے منظور کرنےسے متعلق حکومت سوچ رہی ہے، انفرادی استعفے قبول کیےگئے تو ہم عدالت سے رجوع کریں گے کیونکہ ہم سب نے استعفے دیے ہیں سب کے ہی قبول ہونی چاہئیں۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے 100 سے زائد ارکان قومی اسمبلی نے استعفے دیے تھے جو سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔بعدازاں اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے ڈی سیل کردیے تھے۔


تازہ ترین خبریں

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

عظمیٰ بخاری کوبڑا جھٹکا ، عظمیٰ کاردار کو مسلم لیگ ن میں اہم ذمہ داریاں مل گئیں

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید کی گرفتاری پر عمران خان برہم، الیکشن کمیشن کے کردار پر سوال اٹھادیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

شیخ رشید تھانہ سیکرٹریٹ منتقل، گرفتاری کے بعد اہم بیان سامنےآگیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

متحدہ عرب امارات کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید