04:59 pm
حکومت میں تھے تو کیا دبائو ڈالا جارہا تھا؟ عمران خان کا ایک اور تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے  ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات میں
انکشاف کیا کہ  حکومت میں تھے تو ہم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ تھا۔نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پیغام بھیجا گیا تھا کہ  اپنے ملک کا سوچیں ، پیغام  کس کی طرف سے آیا تھ ، یہ ابھی نہیں بتا سکتا ،   امریکہ کے زیر اثر مخصوص لابی مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کرانا چاہتی ہے ۔عمران خان نے کہا کہ  26 سال سے کہہ رہا ہوں کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ہی ہے ، لانگ مارچ ختم نہ کرتا تو خون خرابا ہوتا ، اسمبلیوں سے مستعفی ہو چکے ہیں ،  قومی اسمبلی کے فلور پر سپیکر کے سامنے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے ،  اب تصدیق کیلئے جانے کی ضرورت نہیں ، تصدیق کیلئے جانے کا مطلب ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو تسلیم کر لیا ہے ، کسی رکن کو انفرادی طور پر بھی اسمبلی جانے کی ضرورت نہیں ۔
 
تازہ ترین خبریں

جنرل راوت کی طیارہ حادثہ میں موت کے9 ماہ بعد نئے چیف کا انتخاب

عمران خان کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم رہنما پی ٹی آئی میں شامل

معروف ریسٹونٹ میں خوفناک آتشزدگی ،بڑے پیمانے پرہلاکتوںکی اطلاعات،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سڑک پر اچانک سے تیزاب پھینک دیا ۔۔ سابق چیف جسٹس گلزار احمد کے ڈرائیور کا جسم جھلس گیا، اس ظلم کے بعد ان کی حالت کیسی ہے؟

نماز پڑھانے والے خطیب کو دیر ہوگئی، گیس اِسٹیشن کا سیکورٹی گارڈ نے خطبہ دیا۔۔ ویڈیووائرل

عمران آڈیو لیک کا 3 ماہ پہلے انصار عباسی کو کیسے پتہ تھا؟سوالات اٹھنے لگے

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔۔ 6 سالہ بچہ ماں باپ کی طلاق رکوانے یونیفارم میں عدالت پہنچ گیا۔۔

عام انسان ہوں پھر بھی ہر سال عمرے کے لیے اللہ کا بلاوا آ جاتا ہے ۔۔ جانیں اس 80 سالہ شخص کے بارے میں جس نے قران پاک سے کینسر کو شکست دی

ملک کے سب سے بڑے شہرمیں ڈینٹل کلینک پر فائرنگ، ایک غیرملکی ہلاک کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹ میں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا،جانیں

عمران خان احمق اور فتنہ گر ، اس کو قوم کا مزید نقصان نہیں کرنے دیں گے،وزیرداخلہ کابڑااعلان

سائفر سے متعلق آڈیو لیک؛ مریم نواز نے عمران خان کو ’غدار‘ قرار دے دیا

قومیں قربانیاں دے کربنتی ہیں بھیک مانگ کرنہیں،کپتان وزیراعظم پربرس پڑے

لوگوں کو بچانیوالا ادارہ  ایف آئی اے  خود ہی لوگوں کو بلیک میل اور تنگ کرنے لگا ۔۔۔بہت بڑا پول کھل گیا