07:14 pm
عمران خان کے پاس تیل نہیں تھا تو پھر لوڈ شیڈنگ زیرو کیسے ہوئی، غریدہ فاروقی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے ملک میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا" آخرکیاوجہ ہے کہ عمران خان حکومت میں تو لوڈشیڈنگ زیرو ہو گئی تھی۔بڑے شہروں میں مکمل ختم تھی، چھوٹےشہروں میں بھی کبھی کبھار ایک گھنٹےکیلئے بجلی جاتی تھی۔لیکن اب تو پورے ملک میں لگاتار بجلی کی لوڈشیڈنگ کا بحران ہے۔
عمران حکومت میں اگر تیل نہیں تھا یا پاور پلانٹ بند تھے تو بجلی کیسے تھی؟"خیال رہے کہ پاکستان میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر چکا ہے جس کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جبکہ زیادہ لائن لاسز والے علاقوں میں بجلی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے ۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔شہباز گل کا ردِ عمل بھی منظر عام پرآ گیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

عمران خان آڈیو لیکس معاملہ ۔۔۔سیاسی ماہرین نے عمران خان کو آنیوالےحالات سے بچنے کیلئےبڑا مشورہ دے ڈالا

پاکستان اور انگلینڈ کا پانچواں ٹی 20 میچ خطرے میں پڑگیا

نسیم شاہ کرکٹ کے میدان میں جلوے دکھا پائیں گے یا نہیں ۔۔۔؟پی بی سی کی جانب سے فیصلہ سنا دیا گیا

بڑی خبر۔۔۔۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس۔۔۔ اہم پیش رفت سامنے آ گئی

پنجاب ایک با رپھر فرح گوگی کے ہاتھوں میں۔۔۔ براہ راست مداخلت شروع کر دی گئی

چیئر مین سینٹ نے شیری رحمان کو بڑا خطاب دے دیا۔۔۔ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا

وزیر خزانہ کے طور پر سرکارسے کچھ بھی نہیں لیا،تنخواہ بھی نہیں۔۔۔مفتاح اسماعیل نے  بڑا انکشاف کر دیا

اب ہم نے صرف یہ کھیلنا ہے کہ ۔۔۔!!!عمران خان کی دھماکے دار آڈیو لیک سامنے آ گئی ۔۔۔کیا کیاتہلکہ خیز انکشافات ہوئے ؟

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام کی میت لینے اہلخانہ اسپتال پہنچ گئے

نسیم شاہ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ترجمان پی سی بی کی جانب سے اہم اطلاعات آگئیں

۔۔بیروزگاروں سے بھرے ملک میں بار بارہزاروں آسامیوں کے اشتہارات چلانے کے باوجود امیدواران ہی نہ ملے

۔۔۔ملکہ برطانیہ کے پاس ہر وقت موجود رہنے والے اس بیگ کے اصل مقاصد سامنے آتے ہی سب نے اپنی زبان دانتوں تلےداب لی