02:58 pm
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے حکومت کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کوئی  شدت پسند گروہ نہیں ہے جو بات نہ کرے ،حکومت پہلے الیکشن کا شیڈول دے پھر ہم بات چیت کریں گے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ  پنجاب بغیر حکومت کے چل رہا ہے اور حمزہ شہباز غیر
قانونی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے ہیں ،حمزہ شہباز کا مقدمہ روزانہ کی بنیاد پر چلنا چاہیے۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ نہیں رہے اور حمزہ شہباز کے پاس اب اکثریت بھی نہیں رہی ۔پنجاب کے لوگوں کو آئینی حق سے محروم نہ کیا جائے ۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ کوئی عزت دار شخص موجودہ سسٹم کے ذریعے عہدہ قبول نہیں کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے آئین کے آرٹیکل 224 کو معطل کر دیا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ کسی طرح غیر آئینی انداز سے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ رہنے دیا جائے۔ہم مذاکرات کے ذریعے ہی آگے بڑھنا چاہتے ہیں تاہم اب سپیکر کے پاس کوئی اختیار نہیں کہ وہ ہمیں طلب کر کے ہماری رائے لیں اور جب سپیکر کے پاس رائے لینے کا اختیار ہی نہیں تو اراکین ان کے پاس کیوں جائیں۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے