02:59 pm
عثمان بزدار بھی عمران خام کی مخالفت میں کھل کر سامنے آگئے ، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(نیوزڈیسک )وائس چیئر مین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی جنوبی پنجاب کے رہنماوں سے ملاقات میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عمران خان کے دوبارہ لانگ مارچ کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز جنوبی پنجاب کے رہنماوں سے ملاقات ہوئی جس میں دوبارہ
لانگ مارچ سے متعلق گفتگو ہوئی جس میں متعدد پی ٹی آئی رہنماوں نے لانگ مارچ کے بجائے جلسے جلوس کرنے کا مشورہ دیا جبکہ کچھ رہنماوں نے لانگ مارچ کو سپریم کورٹ کی اجازت سے مشروط کر دیا ہے ،جبکہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی بجائے ضمنی الیکشن پر توجہ دینی چاہیے ۔رپورٹ کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ر ہنماوں سے ملاقات میں لانگ مارچ سے متعلق اکثریت کی رائے طلب کی جس میں اکثریت نے لانگ مارچ کی مخالفت کر دی۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔