03:01 pm
احتساب عدالت نے بڑی شخصیت کو سات سال قید کی سزا سنا دی

کوئٹہ (نیوزڈیسک )کوئٹہ احتساب عدالت نے حاضر سروس بیورو کریٹ علی گل کرد کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 7سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق حاضر سروس بیوروکریٹ علی گل کر پر ناجائز
اثاثہ جات بنانے کا الزام تھا،احتساب عدالت نے بد عنوانی ثابت ہونے پر 63کروڑ روپے جرمانے کا بھی حکم دے دیا،کیس میں نامزد بے نامی دار کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ علی گل کرد فش ہاربر کے ایم ڈی کے طور پر تعینات تھے،جرم ثابت ہونے پر ان کی اربوں روپے کی جائیداد بھی بحق سرکار ضبط کر لی گئی ہے ،علی گل کرد کو نیب حکام نے گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے