03:02 pm
پی ٹی آئی دوبارہ لانگ مارچ کیلئے تیار، سپریم کورٹ میں کیادرخواست دائر کر دی؟ بڑی خبر

پی ٹی آئی دوبارہ لانگ مارچ کیلئے تیار، سپریم کورٹ میں کیادرخواست دائر کر دی؟ بڑی خبر

03:02 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور بیرسٹر علی ظفر
کے توسط سے عدالت عظمیٰ میں جمع کرائی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت کو احتجاج کیلئے اجازت دینے کا حکم دیا جائے ، احتجاج کے راستے میں رکاوٹیں حائل نہ کی جائیں اور تمام آئی جیز کو کسی کارکن کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے ، حکومتوں کو تشدد اور طاقت کے استعمال سے روکا جائے ۔ خیال رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کے پروٹیکشن دینے پرلانگ مارچ کی نئی حکمت عملی بنائیں گے ، میں نے لوگوں کو لانگ ما رچ کی تاریخ دینی ہے،میں سب کے سامنے کہتا ہوں کہ اگر سپریم کورٹ نے پروٹیکشن نہ دی پھرپوری تیاری کے ساتھ جائیں گے ، سپریم کورٹ رولنگ دے کہ ہمیں کس قانون کے تحت روک کر انتشار پھیلایا گیا؟ امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے ، سپریم کورٹ حمزہ ککڑی کو ہٹانے کی رولنگ دے، جب تک قانون کی بالادستی نہیں ہوگی ملک آگے نہیں بڑھ سکے گا، جو ملک طاقت ور مجرموں کو کٹہرے میں لے آتا ہے وہ ترقی کر جاتا ہے۔ پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ اس قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ ہے ، آپ نے ملک بچانے کو جہاد سمجھنا ہے ، ملک فیصلہ کن موڑ پر کھڑاہے ، جمہوریت کی اخلاقیات ہوتی ہیں ، پاکستان میں سب حکومتیں کرپشن کے الزامات کے تحت گئیں ، ہماری حکومت پہلی حکومت ہے جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ 2022ء میں ملک کی گروتھ 6 فیصد تھی، ہماری حکومت میں ایکسپورٹ ریکارڈ پر گئیں، ہماری حکومت میں ایکسپورٹ ریکارڈ پر گئیں ، کورونا کے حوالے سے سب سے بہتر اقدامات ہم نے کئے، کورونا کے بعد سب سے زیادہ روز گار ہماری حکومت نے دی ، پاکستان کورونا کے خلاف اقدامات کرنے میں ٹاپ 5 ملکوں میں تھا ، ایک سازش کے تحت پی ٹی آئی کی حکومت گرائی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ جومراسلہ امریکا سے آیا اس میں واضح طور پر دھمکی دی گئی ہے، ڈونلڈ لو ہمیں دھمکی دیتا ہے عمران خان کو نہیں ہٹاؤ گے تو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ، کبھی پاکستان کی سڑکوں پر اس طرح عوام نہیں نکلے، میں کسی سے کوئی جنگ نہیں چاہتا، آج ہم کھڑے نہ ہوئے تو آئندہ نسلیں معاف نہیں کریں گی، 62 سال پاکستان ملٹری ڈکٹیشن اور 2 خاندانوں کے ہاتھوں میں چلا ہے، میرا دور حکومت صرف ساڑھے3 سال چلا ہے۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی