06:11 pm
پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ووٹ "اِدھر اُدھر"، بعض مردہ ظاہر،الیکشن کمیشن سے متعلق نئی شکایات سامنے آنے لگیں

پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ووٹ "اِدھر اُدھر"، بعض مردہ ظاہر،الیکشن کمیشن سے متعلق نئی شکایات سامنے آنے لگیں

06:11 pm


اسلام آباد(نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن کا نیا کارنامہ۔۔ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کے ووٹ ایسی جگہ پھینک دئیے جہاں وہ مقیم ہی نہیں تھے ۔ کئی زندہ ووٹروں کو مرا ہوا ظاہر کردیاالیکشن کمیشن سے متعلق نئی شکایات سامنےآرہی ہیں جس میں الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی بڑی تعداد کے ووٹ انکی رہائش گاہ سے دور ایسی جگہ ٹرانسفر 
کردئیے ہیں جہاں وہ کبھی رہے ہی نہیں۔ بعض زندہ ووٹرز کو تو الیکشن کمیشن نے مردہ ظاہر کردیا۔اس پر سوشل میڈیا صارفین نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن بہت بڑی واردات ڈال رہا ہے اور ن لیگ کیساتھ ملکر پری پول رگنگ کررہا ہے جس کے تحت وہ لوگوں کے ووٹ ایک علاقے سے نکال کر دوسرے علاقے میں ٹرانسفر کررہا ہے ، ایسی ہی شکایت اینکر عمران خان اور کچھ پی ٹی آئی رہنماؤں نے بھی کی ہے۔اینکر عمران خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس علاقے وحدت کالونی سے ہمارا دور دور تک کوئی تعلق نہیں جہاں ہمارے ووٹ پھینکوا دیئے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ ہیلو الیکشن کمیشن کیا پروگرام ہے ایسا تو پہلے کبھی نہیں ہوا۔ لگتا ہے بڑی دھاندلی ہو گی اس باراپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ جاگتے رہنا بڑی واردات ڈل چکی ہے آپکا ووٹ کئیں دور پھینک دیا گیا ہے۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ ابھی 8300 پر اپنا آئی ڈی کار ڈ نمبر ایس ایم ایس کریں اور سکرین شاٹ لگائیں۔ تاکہ الیکشن کمیشن کی کاروائی بے نقاب ہو۔تحریک انصاف کے ایک کارکن نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ الیکشن کمیشن کیساتھ مل کو امپورٹڈ حکومت نے ہر بندے کا ووٹ اپنی اصل جگہ سے بدل کر کسی دوسری جگہ کر دیے ہیں ۔اسکا کہنا تھا کہ آپ کا ووٹ اپ کہ علاقہ میں نہیں ہو گا اور ووٹ ضائع ہو جائے گا آپ کہ پاس 15جون تک کا ٹائم ہے چیک کریں 8300پر اپنا آئ ڈی کارڈ نمبر بھیج کر چیک کریںصحافی عدنان عادل کا کہنا تھا کہ میرے قریبی عزیز پاک فوج سے انجینئر ریٹائر ہوئے اور لاہور کے عسکری 10 میں رہتے ہیں۔ انکا اور انکی اہلیہ کا ووٹ گجر پورہ کے پولنگ اسٹیشن میں رکھ دیا گیا۔ اور جب الیکشن کمیشن کو ایس ایم ایس کیا ان دونوں کو وفات شدہ قرار دیا گیاایک اور سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ میں زندہ ہوں جب میں نے 8300 پر اپنا ووٹ چیک کیا تو پتہ چلا کہ میں فوت ہوگیا ہوں۔ الیکشن کمیشن نے مجھے مارہی دیا ہےپی ٹی آئی رہنما عثمان سعید بسرا نے تبصرہ کیا کہ آج اپنی ووٹ رجسٹریشن جاننے کے لیئے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پہ میسیج کیا ۔۔۔ جان کر حیرانگی ہوئی میرا ووٹ وہاں جا چکا جہاں میں کبھی رہا نہ کبھی میں وہاں ووٹ ٹرانسفر کی درخواست دی نہ کبھی پہلے وہاں ووٹ ڈالا یہ ہے ہمارا الیکشن کمیشن آپ بھی معلوم کریں جاگیں نظر رکھیں اس چوری پہجنرل (ر)اعجازاعوان نے لکھا کہ الیکشن کمیشن نے نیا کھیل شروع کر دیا ۔ رہائش میں تبدیلی کے بغیر میرا ووٹ کسی غیر متعلقہ حلقے میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ اس طرح کی شکایات کی لمبی فہرست ہے ۔اتخابت کیسے شفاف ہوں گے ؟ اپنے ووٹ اور حلقے کی تصدیق ضرور کریں ۔۔۔

تازہ ترین خبریں

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے

روس سے سستا تیل ملنے کے بعد  فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوجائے گی ۔۔۔؟ عوام کیلئےبہت بڑی خوشخبری

روس سے سستا تیل ملنے کے بعد  فی لیٹر پٹرول کی قیمت کتنی کم ہوجائے گی ۔۔۔؟ عوام کیلئےبہت بڑی خوشخبری

فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔۔۔ اہم پی ٹی آئی رہنما 

فضل الرحمان بھی آئی ایم ایف کو آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔۔۔ اہم پی ٹی آئی رہنما