06:13 pm
لانگ مارچ کے شرکاء اوروکلاء پرتشدد راناثناء اللہ کومہنگاپڑ گیا،عدالت کامقدمہ درج کرنے کاحکم

لاہور(نیوز ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج نے آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد اور لاٹھی چارج کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد اور لاٹھی چارج کے معاملے پر سماعت ہوئی ، 100سے زائد وکلا عدالت
میں پیش ہوئے۔سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی وکلا کی درخواست منظورکرلی اور ایڈیشنل سیشن جج نے وزیر داخلہ راناثنا اللہ ، سی سی پی اولاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ایڈیشنل سیشن جج ملک مدثرعمربودلہ نے پی ٹی آئی وکلا کی درخواست پرفیصلہ سنایا ، عدالت نے درخواست گزار حیدرمجید کی درخواست پر سیکشن166، 352اور 427 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ متعلقہ ایس ایچ او تینوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکےکارروائی کریں۔اس حوالے سے ماہر قانون ابوذرسلمان خان نیازی نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا عوامی نمائندہ اگرقانون کیخلاف کام کرےتودفعہ 166لگتی ہے، دفعہ 352 کسی کیخلاف فورس کےاستعمال پر اور دفعہ 427 املاک کو نقصان پہنچانے پر لاگو ہوتی ہے۔ابوذرسلمان خان نیازی کا کہنا تھا کہ ایڈیشنل سیشن جج نے ایف آئی آر کا حکم دیا ہے ، ایف آئی آر درج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہوتا ہے ، ایف آئی آر درج ہونے کے بعد تحقیقات کاعمل شروع ہوتاہے۔

تازہ ترین خبریں

معروف امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے کتوں کو اغوا کرنیوالے کو کتنےسال قید کی سزا سنا ئی گئی۔۔۔جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی