08:49 pm
عمران خان کو پاکستان سے فرار کروانے کیلئے گولڈ سمتھ خاندان بھی میدان میں کود پڑا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)ایک صارف نے ٹویٹر پر ٹویٹ کی ہے کہ ’’خبریں گردش کر رہی ہیں کہ
بل گیٹس حکومت پاکستان سے عمران خان کی پاکستان سے فلائٹ کیلئے کوششیں کر رہے ہیں‘‘۔ ٹویٹ میں یہ بھی بتایا گیاہےکہ بل گیٹس یہ کوششیں گولڈسمتھ خاندان کے کہنے پر کر رہے ہیں۔چونکہ بل گیٹس پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم چلا رہے ہیں اور پاکستان کیساتھ ان کےتعلقات ہیںاسی وجہ سے گزشتہ برس بل گیٹس پاکستان بھی آئے تھے لہٰذا بل گیٹس ایک بااثر شخصیت کے طور پر حکومت پاکستان سے سفارش کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کی پہلی اہلیہ جمائمہ خان سے علیحدگی کے بعد بھی اچھے تعلقات ہیں اور اکثر جمائمہ خان عمران خان کو سپورٹ کرتی نظر آتی ہیں۔اسی طرح عمران خان کے بچے بھی طلاق سے لے کر اب تک جمائمہ خان کے پاس ہی ہیں اور گولڈ سمتھ خاندان ہی ان کے بچوںکے اخراجات اٹھا رہا ہے۔عمران خان مئیر لندن کے انتخابات کیلئے بھی اپنے سابق سالے اور جمائمہ خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کے حق میں انتخابی مہم چلا چکے ہیںجو کہ ایک پاکستانی نژادصادق خان کے مدِمقابل تھے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘