10:04 pm
پی ٹی آئی لانگ مارچ: شیخ رشید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔  نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے مقدمات میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ضمانت منظور کرلی ہے
۔ سیشن جج نے 5، پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شیخ رشید کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کی ہیں اور پولیس کو 13 جون کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔ ضمانت منظوری کے بعد شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر سازش کے تحت مقدمہ بنایا گیا، موجودہ حکومت نے جھوٹی ایف آئی آرز کاٹی ہیں، جھوٹی حکومت اور جھوٹا وزیر داخلہ اور طعنے مجھے تھانے کے ملتے ہیں۔ اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ایک مقدمے میں 18 مئی تک قبل ازگرفتاری عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے مقدمات کے اخراج کیلئے تمام فریقین کو نوٹسز بھی جاری کیے تھے۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے