02:02 pm
مولانا فضل الرحمن کا صدر بننا نیک شگون ہو گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

مولانا فضل الرحمن کا صدر بننا نیک شگون ہو گا، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

02:02 pm

لاہور(نیوزڈیسک) جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما مفتی کفایت اللہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا صدر بننا نیک شگون ہو گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مفتی کفایت اللہ نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک جمہوری عمل کے ذریعے انہیں ہٹایا ، ہمارے پتے ٹھیک استعمال ہوئے۔میرے خیال سے پاکستان تحریک انصاف کو 
استعفے آخری پتے کے طور پر استعمال کرنے چاہئیے تھے۔مفتی کفایت اللہ نے مزید کہا کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے جو پہلے موقف تھا وہی آج ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمن صدر بن جاتے ہیں تو قوم کے لیے نیک شگون ہے، ان کی زیر نگرانی تمام سیاسی جماعتوں کے لیے دیانتدار ہو گا کوئی انگلی نہیں اٹھائے گا۔دوسری جانب امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے خلاف ہر حد تک جانے کے لے تیار ہے ،حکومت حرمت سو د کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنا ئے عمران خان احتجاج سے پہلے پختون خواہ میں اپنے 9سالہ کار کرد گی کا جواب دے ،انتخابی اصلا حات کرکے فوری طو ر پر نئے انتخابات کا اعلان یقینی بنا یا جا ئے ، اپنے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات میں یکدم 30روپے فی لیٹر اضافے نے غر یب عوام پر مہنگا ئی بم گرادیا ہے ،جس سے مہنگا ئی کا نیا سونا می آئیگا ،انہوں نے کہا کہ کہ تینوں بڑی سیاسی جماعتوں پی ٹی ائی ، ن لیگ ، پی پی پی نے عوام کو مایوس کیا اور ان کی ناقص پالیسوں کی وجہ ملک دلدل میں پھنس چکا ہے مذکورہ سیاسی جماعتوں نے ملک کو 53ہزار ارب ڈالرز کا مقروض بناکر عوام کو مشکلات سے دوچار کر دیا ہے جما عت اسلامی نے 3جون کو منصورہ میں مرکزی شوریٰ کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورت حال اور ائندہ کا لائحہ عمل بے کیا جا ئیگا موجودہ حکومت چل نہیں سکتا ہے الیکشن ریفارمز کے بعد الیکشن کی جانب جانا چاہئے حکومت سود فری بجٹ پیش کریں الحق نے کہا کہ موجودہ اور سابقہ حکومتوں میں کوئی فرق نہیں ہے تمام حکومتوں نے ورلڈ بینک اور ائی ایم ایف کے ہاتھوں قوم کو مقروض بنا یا سٹیٹ بینک کو ائی ایم ایف اور کشمیر کو بھارت کے حوالہ کر دیا عمران خان اور پی ڈی ایم دونوں نے جلسے جلوسوں پر توجہ مرکوز کرکے عوام کے مسائل مشکلات کا ان کے ساتھ کوئی احساس نہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

نومئی واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب