08:45 pm
پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ
رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کی پانچ مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی نشستوں کے مطابق مخصوص سیٹیں دینے کی مسلم لیگ ن کی بھی درخواست مسترد کردی۔فیصلےکے مطابق مخصوص نشستوں پر ضمنی الیکشن تک نوٹیفکیشن روک دیا گیا ہے، پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن ضمنی الیکشن کےنتائج کے بعدجاری کیا جائےگا۔خیال رہے کہ وزارتِ اعلیٰ کیلئے حمزہ شہباز کو وزارت اعلیٰ کا ووٹ دینے پر پی ٹی آئی کے 25 اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کیا گیا تھا۔ ان ارکان میں پانچ ارکان مخصوص نشستوں پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘