11:23 pm
ایک ہفتے میں 60 روپے کا اضافہ، حکومت پٹرول اور ڈیزل پر کتنی کمائی کر رہی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اس وقت حکومت پٹرول پر 50 اور ڈیزل پر 80 روپے کما رہی ہے۔ حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ  موجودہ حکومت نے ایک ہفتے میں پٹرولیم
مصنوعات کی قیمتیں 60 روپے فی لٹر بڑھادیں اور یہ ابھی بھی رو رہے ہیں، پریس کانفرنس میں مفتاح اسماعیل کنفیوژ نظر آرہے تھے ، یہ ابھی بھی کہہ رہے ہیں کہ کوئی سستا تیل دے گا تو خرید لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے وقت پر ایکشن نہیں لیا، پیاسا کنویں کے پاس جاتا ہے کنواں پیاسے کے پاس نہیں آتا، کوئی کیوں ان کے پاس آئے گا کہ سستا تیل خرید لو۔ شوکت ترین کے مطابق اس وقت پاکستان میں حکومت پٹرول پر 50 اور ڈیزل پر 80 روپے کما رہی ہے۔ خیال رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لٹر 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، یہ ایک ہفتے میں ہونے والا دوسرا ہوشربا اضافہ ہے۔ اس سے قبل 27 مئی کو بھی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 روپے فی لٹر بڑھائی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘