10:42 am
وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے لانگ مارچ کے دوران گرفتاریوں اور مقدمات کے معاملے سے متعلق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق
کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ضلعی انتظامیہ سے اجازت لے کر احتجاج کرنا ہو تاہے ، درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ معاملے کو نمٹا چکی ہے ، وکیل نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ، عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کہاںلکھاہے کہ ایف آئی آر درجن ہیں ہو گی ؟ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آپ کو گرفتار کیا گیا ، آپ کیسے متاثرہ فریق ہیں، اور کیا آپ کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپہ مارا گیا ؟ ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست خارج کر دی ۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 