12:45 pm
25مئی لانگ مارچ میں پل سے گر کر جاں بحق ہونیوالے پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کی بیوہ نے مرحوم کی قبر کشائی کی درخواست دیدی،؟

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں راوی پل سے گر کر جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن فیصل عباس کی بیوہ نے مرحوم کی قبر کشائی کی درخواست دے دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بیوہ
نے لاہور کینٹ کچہری میں درخواست دی ہے کہ مرحوم کی قبر کشائی کی جائے اور پوسٹ مارٹم کیا جائے ،رپورٹ کے مطابق بیوہ نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ مرحوم شوہر کی موت کی وجہ جاننا چاہتی ہوں کہ اس کی موت کی وجہ کیا بنی۔عدالت نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے فریقین کو کل طلب کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 