12:47 pm
شیخ رشید کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیخ رشید کی لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات کے خلاف
درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے گرفتاری سے روک دیا اور سیکریٹری داخلہ سے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں، ، وکیل نے کہا کہ چار مقدمات میں ضمانت کروائی اور اب ایک اور مقدمہ درج کر دیا گیاہے ۔شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ایک ہفتے میں 60 روپے پٹرول بڑھایا،چینی کی قیمت بڑھانے اوراپنوں کووزیربنانے کی لوٹ مارمچارکھی ہے،راناثنااللہ کوکہتاہوں وزارتیں صدانہیں رہتیں،حکومت قیامت خیزمہنگائی کرنے جارہی ہے،جون میں لوگ سڑکوں پراورحکومت گھرہوگی،کیسزسے ڈرنے والے کوئی اورہوں گے،جس نے بھی مراسلہ بنایاعمران خان کی خدمت کی،اب یہ مہنگائی بھگتیں،جو کچھ 25 مئی کواسلام آبادمیں ہوادنیامیں اس کی مثال نہیں ملتی،جس نے موجودہ حکومت کاماسٹرپلان بنایااس نے عمران خان کی بہت خدمت کی۔

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 