02:00 pm
پاکستان کے اہم شہر میں سگا باپ اپنی نوجوان بیٹی کو رسیوں میں باندھ کر کیا شرمناک کام کرتا رہا ؟ دیکھیں 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہرِ قائد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زنجیروں میں جکڑی لڑکی کو بازیاب کراکے اس کے باپ کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق  پولیس کو خفیہ اطلاع ملی
کہ کراچی کے علاقے لانڈھی میں ایک نوجوان لڑکی کو زنجیروں میں جکڑ کر رکھا گیا ہے۔ پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے لڑکی کو بازیاب کرالیا۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ اسے اس کے باپ ندیم نے قید کررکھا تھا اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اس کے ساتھ زیادتی بھی کرتا تھا۔ پولیس نے ملزم باپ کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان