02:43 pm
مریم نواز کی مداح نے ’یوٹرن‘ لے لیا،ایسا کیاہوا تھا ؟لیگی کارکن  بھی ہکا بکا

چکری(نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی مداحوں سے ٹوئٹر پر دلچسپ چِٹ چیٹ سے انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہوئے۔مریم نواز مختلف شہروں میں آئے دن جلسے کر رہی ہیں، اس دوران انہوں نے عوامی لیڈر ہونے کا بھی متعدد بار ثبوت دیا ہے۔حال ہی میں مریم نواز لاہور کی جانب گامزن تھیں، اُن کا چکری کے مقام سے
گزر ہوا، اس دوران انہوں نے رستے میں رُک کر چائے اور کیک لیے۔یہ مناظر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیے جس پر اُن کی ایک مداح کا کہنا تھا کہ ’کراچی تو آپ نے آنا نہی‍ں ورنہ آپ کو چائے اور سموسے کھلاتی۔‘اس پر مریم نواز نے اپنی مداح سے ’وعدہ‘ مانگ لیا جس پر مداح یو ٹرن لیتے ہوئے ’میں ہوں ہی نہیں اس دنیا کی‘ کہہ کر پتلی گلی سے نکل گئی۔اس یو ٹرن پر مریم نواز کو ایک ٹوئٹر صارف نے ٹیگ کیا اور کہا کہ ’ یہ دیکھ لیں آپ کی مداح نے اپنی بات سے یوٹرن لے لیا ہے۔‘جس پر مریم نواز نے اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کیپشن میں رونے والے ایموجیز بنا کر سب کو ہنسنے اور داد دینے پر مجبور کر دیا۔واضح رہے کہ آج کل مریم نواز سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور اپنے فالوورز کے ساتھ چیٹنگ کرتی نظر آتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان