06:44 pm
اللہ کے نبی ﷺ کے حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزی مہنگی پڑ گئی ،کراچی پلازے میں لگی آگ 4 دن تک کیوں نہ بجھائی جاسکی؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک  )کراچی جیل چورنگی کی رہائشی عمارت کی بیسمنٹ میں لگی آگ پر 4دن تک قابو نہ پانے کی وجہ ڈیپارٹمنٹل سٹور کے گودام میں کوکنگ آئل کی ذخیرہ اندوزی قرار دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی "سماء "کے مطابق جیل چورنگی کی عمارت میں لگی آگ کی شدت کی وجہ اور قابو پانے میں تاخیر کی وجہ کوکنگ آئل کی ذخیرہ
اندوزی نکلی،عمارت کی بیسمنٹ میں 4دن تک آگ کے بجھ ،بجھ کر دوبارہ بھڑکنے کی وجہ ٹنوں کی مقدار میں کوکنگ آئل کی ذخیرہ اندوزی تھی۔ آگ لگنے کے بعد سب سے زیادہ فکر مالک کو اپنی ذخیرہ اندوزی کی تھی ،آگ کی شدت کی وجہ سے جس حصے میں آئل ذخیرہ کیا گیاتھا وہاں چھت میں دراڑیں پڑ چکی ہیں ۔ واضح رہے کہ کوکنگ آئل کی ایک دن میں قیمتیں 105روپے فی کلو تک بڑھیں تھیں۔ کمشنر کراچی اقبال میمن کا کہنا تھا کہ آگ پر قابو پانے میں سب سے بڑی مشکل تیل کی بڑی مقدار میں موجودگی تھی ،آگ بجھانے کیلئے 13لاکھ گیلن سے زائد پانی کا استعمال کیا گیا ،آگ کی شدت کی وجہ سے بیسمنٹ کا درجہ حرارت 1000سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا اوربلڈنگ کے باہر 385سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت پہنچ چکا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

شہباز شریف نے اپنے کپڑے بیچنے کی بات کر کے عوام کے کپڑے بھی اتار دیے،ا ہم ترین سیاسی جماعت کے رہنماء وزیراعظم سے نالاں

ایچ اینڈ ایس کے پروجیکٹ آٹوگراف کا شاندار افتتاح  تقریب میں مشہور سماجی شخصیات کی شرکت

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،چھٹی کے دن بڑی خبرآگئی

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، اطلاع ملتے ہی تحریک انصاف کےکارکن کیاکریں گے ،حکمت عملی تیارکرلی گئی

ناموس رسالت ؐپر جان بھی قربان ہے، وزیراعظم کا بی جے پی رہنما کے گستاخانہ بیان پر سخت ردعمل

عمران خان تیار ہوجائیں جن کا مال کھایا ہے وہ وصولی کیلئے بنی گالا آنے والے ہیں: وزیرداخلہ رانا ثنا ء اللہ نے بڑااعلان کردیا

متحدہ عرب امارت کے ٹاپ لیول پراپرٹی ادارے ایچ اینڈ ایس  کی جانب سے لاہور میں بلند ترین عمارت۔آٹو گراف ۔ بنانے کا اعلان

 ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے نجی چینل کے سائیکل چلانے کے فوائد بتانے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے