07:43 pm
عمران خان نے شفقت محمود سے استعفیٰ کیوں لیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے پی ٹی آئی پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ عمران خان کو بھجوادیا ہے۔ شفقت محمود کی جگہ وائس چیئرمین شاہ
محمود قریشی کو پنجاب کے معاملات سونپے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان لانگ مارچ میں بندے نہ لانے اور مریدکے سے ہی واپس آجانے پر شفقت محمود سے ناراض تھے اور ان کو معطل کردیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے عمران خان نے ان سے استعفیٰ طلب کیا جس پر انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ ان پر سوشل میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے حامیوں کی طرف سے شدید تنقید کی جا رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر ایک مقدمہ درج کرلیا، 36 کارکنوں کے نام شامل

سعودی عرب : زائرین کی بس الٹنے سے 20 افراد جاں بحق، 29 زخمی

فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد، یاسمین راشد سمیت متعدد عہدیداروں کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات  ذاتی رائے  ہیں، جو بائیڈن انتظامیہ  کی نمائندگی نہیں  کرتے، ویدانت پٹیل کی وضاحت

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی