02:29 pm
پاکستان میں سابق امریکی سفیر نے غیر قانونی لابنگ کا اعتراف کر لیا، ستمبر میں سزا سنائی جائیگی

نیویارک (نیوزڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں سابق امریکی سفیر  رچرڈ اولسن نے گزشتہ روز 2017ء میں ٹرمپ وائٹ ہاؤس اور کانگریس پر اثر انداز ہونے کے لیے قطر کی جانب سے خفیہ لابنگ مہم کے
سلسلے میں لگائے گئے وفاقی الزامات کا ایک پلی بارگین کے تحت اعتراف کر لیا ہے۔رچرڈ جی اولسن، 34 سال تک بطور کیریئر فارن سروس آفیسر کام کرتے رہے۔63 سالہ رچرڈ اولسن، صدر باراک اوبامہ کے دور میں 31 اکتوبر 2012ء تا 27 اکتوبر، 2015ء تک پاکستان میں امریکہ کے سفیر تعینات رہے. جبکہ 17 نومبر، 2015ء تا 17 نومبر، 2016ء ایک سال، انہوں نے صدر امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان کام کیا. صدر جارج ڈبلیو بش کے دور میں بھی رچرڈ اولسن 2008ء تا 2011ء یو اے ای میں امریکی سفیر رہے۔انہوں نے 2015 سے 2016 تک افغانستان اور پاکستان کے لیے اوباما انتظامیہ کے خصوصی نمائندے کے طور پر خدمات سرانجام دیں. 1 سال کے اندر قطر کے لیے جھوٹ بولنے اور اخلاقی کاغذی کارروائی کے دوران اطلاعات چھپانے سمیت غیر قانونی لابنگ کرنے اور وفاقی ملازمت سے ریٹائر ہونے کے بعد قوانین کی خلاف ورزی کے الزامات کا اعتراف کیاہے۔ امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ "کے مطابق واشنگٹن کی وفاقی عدالت میں گزشتہ روز درخواست سے قبل کی کارروائی میں، اولسن کے دفاعی وکلاء نے کہا کہ وہ بدعنوانی کے الزامات کو قبول کرتے ہیں. اور وہ وفاقی استغاثہ سے اتفاق کرتے ہیں. ان پر لگائے گئے ہر ایک جرم کی سزا 1سال تک قید ہے. رچرڈ اولسن کو رواں سال 13 ستمبر کو سزا سنائی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب