07:43 pm
بینکوں کی لاپروائی ،عازمین حج کےلیے بری خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سرکاری حج سکیم کے تحت کئی عازمین حج کو بینکوں کی لاپروائی کے باعث مشکلات کا سامنا  ہے۔ حج فلائیٹس کل چھ جون شروع ہورہی ہیں مگر بعض عازمین کا ڈیٹا بینکوں نے اپ لوڈ نہیں کیا 
۔نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق حج سکیم میں عازمین کی کم تعداد کے باوجود شہریوں کو مسائل کا سامنا ہے۔ پیسے جمع کرا دیئے ، قرعہ اندازی میں نام بھی آگیا مگر بینکوں کے ڈیٹا اپ لوڈ نہ کرنے سے عازمین ناکام شو ہورہے ہیں ۔بینکوں کی طرف سے پیسے جمع کرانے والے عازمین کو انتظار کی سولی پر لٹکا دیا گیا ۔بینکوں کی نااہلی کے باعث خدشہ ہے عازمین حج نام قرعہ اندازی میں شامل ہونے کے باوجود نہیں جا پائیں گے ۔رقم جمع کرانے کی رسیدیں موجود، عازمین اور ان کے اہل خانہ رقم واپسی کی اپیل کرنے لگے ۔وزارت مذہبی امور نے عازمین کی پریشانی کا ذمہ دار بینکوں کو قرار دے دیا ۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا