07:47 pm
 ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے نجی چینل کے سائیکل چلانے کے فوائد بتانے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

ن لیگ کے حامی سمجھے جانیوالے نجی چینل کے سائیکل چلانے کے فوائد بتانے پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

07:47 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موجودہ حکومت کی جانب سے حالیہ ہفتے کے دوران 2 بار میں 60 روپے فی لیٹر پٹرول مہنگا کر دیا گیا جس کے بعد نجی چینل نے سائیکل چلانے کے فوائد عوام کو بتانا شروع کر دیئے ہیں۔نجی چینل جو کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے بڑھتی قیمتوں پر کھل کے تنقید کرتا رہا ہے اس کی جانب سے حالیہ مہنگائی
و پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے ہوشربا اضافے پر کچھ نہ کہنا عوام کو کچھ ہضم نہیں ہو رہا۔نجی ٹی وی جیو کی جانب سے سائیکل کے انسانی زندگی پر حیرت انگیز اثرات سے آگاہی کی رپورٹ دکھائی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آج دنیا میں سائیکل کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔نجی چینل کی اس طرح سے کی جانے والی "مثبت رپورٹنگ" پر سوشل میڈیا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا ہے اور صحافی احتشام الحق نے اس پیکج کا کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جیو سائیکل چلانے کے فوائد بتا رہا ہے۔یاد رہے کہ اس خبر میں جیو نے بتایا ہے کہ سائیکل چلانا جسمانی ورزش کی بہترین قسم ہے جو اچھی صحت یقینی بنانے کے ساتھ ہر عمر کے فرد کیلئے بھی مفید ہے۔سائیکلنگ وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بہترین ورزش ہے جو جسم میں موجود زائد کیلوریزکو جلانے میں مدد گار ثابت ہو تی ہے۔سائیکلنگ انسانی جسم کے مدافعتی نظام کو طاقتور بنانے کے ساتھ مختلف اقسام کے کینسر سے بچاتی ہے۔نجی چینل کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر آپ اپنے جسم کے پٹھوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو سائیکل چلائیے کیونکہ سائیکل باڈی بلڈنگ اور پٹھوں کو مضبوط بنانے میں انتہائی مفید ہے۔نجی ٹی وی جیوکی اس خبر پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے ہورہے ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے اسے اربوں روپے کے اشتہارات کی برکت قرار دیا ہے جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے اسے میڈیا منیجمنٹ قرار دیاایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ ہم نے تو مذاق کیا تھا جیو تو سیریس ہوگیاایک سوشل میڈیا صارف نے طنز کیا کہ ذرا صبر کریں، سائیکلیں جب مہنگی ہوں گی تو جیو پیدل چلنے کے فوائد بتائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

وزیر اعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری سے رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا