09:50 pm
عمران خان تیار ہوجائیں جن کا مال کھایا ہے وہ وصولی کیلئے بنی گالا آنے والے ہیں: وزیرداخلہ رانا ثنا ء اللہ نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے شاہ محمود قریشی  کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ آپ جھوٹ بولیں، گولیاں برسائیں، ڈنڈے چلائیں، آگ لگائیں، سرپھاڑیں، ہم تماشائی بن کر دیکھیں، یہ
نہیں ہوسکتا ۔قانون اور قاعدے پر سختی سے عمل ہوگا، قانون کی خلاف ورزی کریں گے نہ ہی کرنے دیں گے ۔وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ بے گناہ پولیس اہلکار کی شہادت کے ذمہ داروں، اسلحہ، گولہ بارود کوئی سیاسی ردِ عمل نہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھگوڑے کو سرکاری ہیلی کاپٹر پر بنی گالہ واپس آتے ہی جھوٹ کا نیا دورہ پڑ گیا ہے ۔25 مئی کو جو ڈر کر چھپ گئے تھے، اب بلوں سے باہر نکل آئے ہیں۔ 11 دن پہلے کوئی نکلا نہ اب کوئی نکلے گا ۔جن کا مال کھایا ہے وہ البتہ وصولی کے لئے بنی گالا ضرور آسکتے ہیں ۔رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ شکر ہے انقلاب آج پشاور سے خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر اکیلا بنی گالا پہنچ گیا ۔عوام نے آپ کو مسترد کر کے اپنا عوامی ردِ عمل دے دیا ہے۔عوام نے بھگوڑوں کے خلاف عوامی ردِ عمل دے دیا ہے ۔جس کے بولنے اور کھلے رہنے سے ہمیں فائدہ ہو اُس کی گرفتاری میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتاجو بھی قانون توڑے گا قانون کی گرفت میں آئے گا۔

تازہ ترین خبریں

کنٹینر جلانے کا معاملہ ، میاں محمود الرشید کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا

زلزلہ یا قدرتی آفات ،ہنگامی صورتحال میں جاپان شہریوں کو خوراک مفت فراہم  کرے گا

پی ٹی آئی کا 9 مئی کوریاست پر حملہ تھا،انسانی حقوق پر واویلا گمراہ کن ، شہبازشریف

ٹویوٹا، اسوزو اور فورڈ  کو بڑا چیلنج،کیا کمپنی نے  پک اپ ٹرک متعارف کرانے کا اعلان کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف سے  مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرگفتگو

جہانگیر ترین سے  کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری  سے  رابطوں میں ہوں، اسد عمر

جناح ہائوس حملہ کیس میں اہم پیشرفت،ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کردیاگیا

پرویز الٰہی کو اربوں روپے کی کرپشن پر گرفتارکیا،میاں جاوید لطیف

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کیلئےججز روسٹراور کاز لسٹ جاری

حکومت کا ظلم مزید برداشت نہیں کریں گی،رہنما پی ٹی آئی خواتین

بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے کبھی سیاست تو کی ہی نہیں  تھی ، منظور وسان

پی ٹی آئی میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری،مزید تین ارکان  ساتھ چھوڑگئے

وزیر اعظم شہباز شریف کا 2روزہ دورہ  ترکیہ ، انقرہ پہنچ گئے،آج اہم ملاقاتیں متوقع

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا