11:25 am
عمران خان کو آنے سے کوئی روک نہیں سکتا، معروف اینکر پرسن نے تہلکہ خیز پیشنگوئیاں کر دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف ٹی وی اینکر ثمر عباس سے ایک انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ آپ اگلی حکومت کس کی دیکھ رہے ہیں؟ جس کے جواب میں اینکر پرسن نے کہا کہ اگر موجودہ حکومت چھ ماہ میں رخصت ہوجاتی ہے
تو پھر عمران خان کو کوئی نہیں روک سکتا۔لیکن اگر موجودہ حکومت مدت پوری کر لیتی ہے اور معاشی حالات کو بہتر کر دیتی ہے تو مسلم لیگ (ن)اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ ہو گا۔اس کے علاوہ ثمر عباس نے دلچسپ پیشنگوئی کی کہ اگر پی ٹی آئی اور ن لیگ کا سخت مقابلہ ہوا تو بھی کوئی جماعت واضح اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی چنانچہ حکومت بنانے کیلئے ان میں سے کسی جماعت کو پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد کرنا پڑے گا۔ چاہے ن لیگ ہو یا پی ٹی آئی ہو دونوں جماعتوں کا پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد ممکن ہے۔ثمر عباس نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ رہنمائوں کی پہلے بھی کوشش رہی ہے کہ پیپلزپارٹی کیساتھ اتحاد ہوجائے تو انہیں مختلف چھوٹی جماعتوں کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہونا پڑے گا اور پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا پہلے بھی پیپلزپارٹی کیساتھ مصالحت کی کوشش کر چکےہیں اور آگے بھی کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان روس کیساتھ مضبوط تجارتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

پرویز خٹک کوبڑی خوشخبری مل گئی ،جہانگیر ترین پارٹی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج،ذولفی بخاری،شہزاد اکبر،فرح گوگی بھی نامزد

اپوزیشن کا بائیکاٹ،کون بنے گا گلگت بلتستان اسمبلی کا سپیکر ؟ کانٹے دار مقابلہ متوقع

امریکی حکام بھی پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ کے حق میں بول پڑے

پشاور،نومئی کے مظاہروں میں حصہ لینے کا الزام ، مزید 24 اساتذہ معطل

مری ، طوفانی بارش ، شدید ژالہ باری،ندی نالوں میں ظغیانی،پانی گھروں میں داخل

نومئی  واقعات میں گرفتار امریکی شہریوں  سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں، ویدانت پٹیل

تیل کی عالمی مارکیٹ کودھچکا، فی بیرل 41 سینٹ کی کمی کا سامنا

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

بجٹ میں ترقی، عوامی فلاح اور کاروبار دوست پالیسیاں محور ہیں، وزیراعظم

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبطی کیس کی سماعت 6 جولائی تک ملتوی

نوازشریف کی واپسی، اسمبلیاں تحلیل ، الیکشن کا انعقاد، رانا ثنااللہ نے خوشخبریاں سنادیں

الیکشن کی تیاریاں ، پیپلزپارٹی کی سیاسی سرگرمیاں تیز، ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس طلب