07:40 pm
عمران خان حکومت میں رہے تو بربادی ،حکومت سے باہر ہو تو فسادی، مریم نوازسابق وزیراعظم پربرس پڑیں

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کی وجہ سے آج پاکستان کا ہر شعبہ تباہی کی داستان سنا رہا ہے ۔عمران خان حکومت میں رہے تو بربادی حکومت سے باہر رہے تو فسادی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف نے
ملکی معیشت کی بہتری کیلئے دن رات محنت کی۔پاکستان کی معیشت اس وقت وینٹی لیٹر پر ہے۔ ان کاکہناتھا کہ سپر پاور کو للکارنے والا آج گرفتاری کے ڈر سے پشاور میں چھپ کر بیٹھا ہے ۔انقلاب اپنی ضمانتیں کرانے میں لگا ہوا ہے ۔مریم نواز نے مزید کہا کہ ایک ستر سالہ بچہ انقلاب کیلئے نکلا اور آج تک گھر واپس نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ نااہل شخص نے اقتدار کی ہوس میں اسلام آباد میں جلاو گھیراو کیا۔ ان کا مزید کہناتھا کہ پاکستان اس وقت مشکل وقت سے گزررہاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے نہ بیت المال کو بخشا اور نہ توشہ خانہ کو۔ان کا کہناتھا جس شخص نے چار سال کوئی کام نہیں وہ اپنی کارکردگی کیا بتائے گا؟اسی لئے تو پرچی دیکھ کر بھی ان سے کچھ پڑھا نہیں جارہا تھا ۔ان کا کہناتھا کہ اس وقت ہمارے ملک کا خزانہ خالی ہے ۔ہمیں مجبورا پٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں ،شہباز شریف نے ٹھیک کہا کہ دل پر پتھر رکھ کر پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں ۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا