07:56 pm
حکمران اتحادکاپی ٹی آئی اورق لیگ سے پس پردہ رابطوں کاانکشاف

حکمران اتحادکاپی ٹی آئی اورق لیگ سے پس پردہ رابطوں کاانکشاف

07:56 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف  کی اسمبلی میں واپسی کی امید پرحکمران اتحاد نے پی ٹی آئی کے استعفے قبول نہ کرنے کافیصلہ کیاہے ،تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد نے پاکستان تحریک انصاف کی اسمبلی میں واپسی کی امیدپر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے قبول نہ کرنے کافیصلہ کیاہے،فلور پرکھڑے ہوکراستعفے دینے والوں 
کے استعفے بھی قبول نہیں ہوں گے،واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی ،فواد چوہدری ،شیریں مزاری نے ایوان میں رکنیت چھوڑنے کااعلان کیاتھا،نجی ٹی وی نے حکومتی اتحاد پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اندرونی باخبرذرائع کے مطابق اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاکہ پی ٹی آئی کی واپسی کی امید پرتینوں رہنمائوں کے استعفےقبول نہ کرنے کافیصلہ ہواہے۔اگران 3رہنمائوں کے استعفے قبول ہوئے توتحریک انصاف کی واپسی کونقصان پہنچے گا،ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز اوروزراء کوق لیگ کے خلاف مقدمات اورکارروائیوں سےبھی روک دیاگیا، پنجاب میں بھی چوہدری شجاعت حسین کے دئیے گئے فارمولاکے مطابق عمل ہوگاجس کے تحت پرویزالٰہی پنجاب حکومت کوغیرمستحکم نہیں کریں گے،چوہدری پرویز الٰہی بطور اسپیکرپنجاب اسمبلی برقراررہیں گے جبکہ پرویزالٰہی ،مونس الٰہی بیانات کی حدتک پنجاب حکومت پرتنقید کرتے رہیں گے،یہ امربھی قابل ذکرہے کہ مسلم لیگ ن نے چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی اس پربھی ابھی رائے شماری ہوناباقی ہےاوراگر چوہدری شجاعت حسین کے فارمو لے پرعمل درآمد ہوتاہے توتحریک عدم اعتماد واپس لے لی جائےگی

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرناتیسرے روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب دفتر پہنچادیا