08:07 pm
عمران خان اور کابینہ نے کیسےپاکستانیوں کی لوٹی ہوئی رقم ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض کو منتقل کی ؟شواہد بھی مل گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ روز ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی ایک آڈیو کال لیک ہوئی جس میں ملک ریاض کی بیٹی بتاتی ہیں کہ فرح گوگی سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے نام پر 5کیرٹ ہیرے کی انگوٹھی کا مطالبہ کر رہی ہیں اور یقین دہانی کروارہی ہیں کہ انگوٹھی ملنے کے بعد وزیراعظم عمران خان ان کا لیٹر نکلوا دیں گے
اور مذکورہ پراپرٹی کے تالے کھل جائیں گے۔ تاہم ملک ریاض نے اس آڈیو کال کی تردید کرتے ہوئے بتا یا کہ یہ آڈیو کال فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی گئی اور میں اس کے ذمہ داروں اور پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا سوچ رہا ہوں۔تاہم سینئر صحافی ابصار عالم نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ایک نوٹیفیکیشن پوسٹ کیا ہے جس کے مطابق سابق وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر نے برطانیہ سے ریکورہونیوالے پاکستانی عوام کے اربوں روپے ملک ریاض کے بیٹے علی ریاض اور بحریہ کے اکائونٹ میں ٹرانسفر کر دیئے ۔ابصار عالم نے مزید مطالبہ کیا کہ پانچ ممبر بینچ ہمت کرے تو عمران خان اور پُوری کابینہ کی کرپشن کا کیس ضرب المثل بن سکتا ہے۔ابصار عالم کی اس ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے صحافی وسیم عباسی نے اپنے خیالات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ ہیرے اور انگوٹھی میں تو بچت ممکن ہے مگر دنیا کا کوئی شخص سمجھا دے کہ یہ کیس کیسے کرپشن کا نہیں جس میں لوٹی ہوئی رقم لٹیرے کو واپس کابینہ اور وزیراعظم واپس کر رہے ہیں۔اس طرح کے دستاویزی ثبوتوں کے بعد دنیا کی کونسی عدالت انہیں کلین چٹ دے پائے گی؟ pic.twitter.com/Afrg76CSW6

— Absar Alam (@AbsarAlamHaider) June 5, 2022

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا