08:32 pm
حکومت نے لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پچھلی حکومت نے 4 سال تک عوام سے جھوٹ بولا،سابق حکومت نے ایل این جی کیلئے کوئی نیا سودا نہیں کیا، کوئی نیا پلانٹ نہیں لگایا۔پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہم نے بہانہ نہیں کرناعوام کی مشکلات میں کمی لانی ہے۔بجلی کی
طلب25ہزار میگاواٹ سے بڑھ چکی ہے۔ملک میں موجود ذرائع سے18ہزار میگاواٹ بجلی بن سکتی ہے،4ہزار میگاواٹ کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔بجلی کے بحران پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے بتایا کہ کل سے لوڈ شیڈنگ ساڑھے3گھنٹے پر آجائے گی، 16جون سے لوڈ شیڈنگ3گھنٹے سے کم ہو جائے گی۔30جون سے لوڈشیڈنگ 2 گھنٹے سے بھی کم کر دی جائے گی جبکہ جولائی میں لوڈ شیڈنگ میں مزید کمی لائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا