08:59 pm
عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: اہم خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بنی گالہ کے اطراف عارضی کیمپ قائم کرلئے۔  تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد بنی گالا پہنچ گئی۔ کارکنوں نے عمران خان
کی رہائشگاہ کے اطراف عارضی کیمپ قائم کرلئے، پی ٹی آئی رہنما مراد سعید بھی رات گئے کارکنان کے پاس پہنچے اور کارکنوں سے موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔ یاد رہے گذشتہ روز عمران خان دس روز بعد خیبرپختونخوا سے واپس بنی گالا پہنچے تو وفاقی حکومت نے سیکیورٹی فراہم کی، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے خوش آمدید کہتے ہوئے دھمکی بھی دے ڈالی تھی۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان دو درجن سے زائد مقدمات میں نامزد ہیں، جیسے ہی ضمانت ختم ہوگی تو وہی سیکیورٹی انہیں گرفتار کر لے گی۔ بعد ازاں پی ٹی آئی نے وزیرداخلہ کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا خبردار کیا تھا کہ رانا ثنااللہ کان کھول کر سن لو۔ عمران خان ہماری ریڈلائن ہے، کراس کرنےکی کوشش بھی نہ کرنا۔ خیال رہے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان چھبیس اپریل کی صبح ڈی چوک پر آزادی مارچ سے خطاب کے فوراً بعد پشاور چلے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا