09:01 pm
تحریک انصاف کے منحرف رکن نور عالم کا عمران خان کیخلاف بڑا بیان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے ناراض رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پرآرٹیکل 6لگانے کا مطالبہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 نہیں لگائیں گے تو فیڈریشن آف پاکستان کے خلاف آواز اٹھتی رہے گی۔ان کا کہناتھا
کہ آئین کو جو پامال کرے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے اگر کسی نے کوئی ایسی حرکت کی ہے تو اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ اس سے قبل پاک فوج کیخلاف بیان دینے اور پاکستان کے تین ٹکڑے کے بیان کو لیکر تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرار داد پیش کی گئی ۔وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی ، صادق نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم نے نہ جانے کس کس کو سیکریٹس دے دئیے جو کہتے ہیں کہ پاکستان کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے۔قرارداد میں عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کی گئی ۔قرار داد میںکہا گیا کہ عمران نیازی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاک فوج کی دفاع کے لئے ناقابل تسخیر خدمات ہیں، پاک فوج نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دیں جسے ایوان خراج تحسین پیش کرتا ہے۔قرار داد میں ایاز صادق نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار کی ہوس اتنی زیادہ ہے کہ اتنی بڑی باتیں کرگئے کہ نقصان پاکستان کو پہنچے گا، ریاست سابق وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔

تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا