11:55 am
چئیرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

چئیرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

11:55 am

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست مسترد کر دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا۔عدالت نے کہا کہ فیصلے میں سپریم کورٹ کی صرف آبزرویشن تھی۔سپریم کورٹ کے جس فیصلے کا آپ نے حوالہ دیا اس کے بعد کافی فیصلے آ چکے ہیں۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قراردے کر خارج کردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دئیے کہ عدالت پارلیمنٹ کو ہدایات نہیں دے سکتی۔چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔کہ چئیرمین نیب کی تعیناتی کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر دلائل کے بعد احکامات جاری کیے اور درخواست ناقابل سماعت قرار دے دے۔خیال رہے کہ چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی ۔ ہفتہ کو درخواست میں وفاقی حکومت اور صدر پاکستان سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ درخواست میں کہاگیاکہ آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق صدر پاکستان چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد چیئرمین نیب کا تقرر کرتا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت چیف جسٹس اور صدر پاکستان کی مشاورت کے بنا چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف حکم دے،چوہدری محمد فہد شبیر نامی شخص نے درخواست دائر کی۔دوسری جانب چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر حکومتی اتحادیوں میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ چیئرمین نیب کے نام پر حکومتی اتحادی تاحال فیصلہ نہ کرسکے۔پیپلزپارٹی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو چیئرمین نیب بنانے پر اصرار کر رہی ہے۔ن لیگ کی طرف سے آفتاب سلطان، اخلاق تارڑ اور جہانزیب خان کا نام دیا گیا ہے جب کہ وزیراعظم نے فیصلے کیلئے اتحادیوں سے ملاقاتیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں  تبدیلی کی منظوری ، 5نئے  فارم جاری

الیکشن کمیشن :انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی کی منظوری ، 5نئے فارم جاری

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

پنجاب :سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 13 دہشتگردگرفتار

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی  کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سموسہ پکوڑا پالیٹکس کی کراچی میں گنجائش نہیں ،حلیم عادل شیخ

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین  کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

سائفر کیس،پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گی

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

امریکی اخباربھارتی دہشتگردی کے ثبوت سب کے سامنے لے آیا

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

چوہدری شجاعت، فضل الرحمن ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں سیزفائر کروانے کیلئے متحرک

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے2 پیسے کی کمی ، پاکستانی کرنسی مستحکم

کراچی ٹرانسپورٹرز کا  دھرناتیسرے  روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے  بند کرنے کی دھمکی دیدی

کراچی ٹرانسپورٹرز کا دھرناتیسرے روز بھی جاری ،سُپر ہائی وے بند کرنے کی دھمکی دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف سے کچھ  نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

آئی ایم ایف سے کچھ نہیں مانگا ،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وضاحت

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب  دفتر پہنچادیا

نوازشریف ، گیلانی ، آصف زرداری نیب کی زد میں آ گئے، 44ریفرنس کا ریکارڈ نیب دفتر پہنچادیا