03:43 pm
کن کن شخصیات کی جعلی ویڈیوز تیار ہیں؟ شہباز گل کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

کن کن شخصیات کی جعلی ویڈیوز تیار ہیں؟ شہباز گل کے انکشاف نے ہلچل مچا دی

03:43 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے غیر سیاسی شخصیات کی جعلی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لندن میں کمپنی ہائر کی گئی جو غیر سیاسی شخصیات کی جعلی ویڈیوز بنایا کرے گی ، ڈیپ فیک ویڈیوز بنائی جارہی ہیں میڈیا مالکان پر فوکس شروع ہو چکا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ یکم مئی کو پنجاب اسپیڈ نے اعلان کیا کہ اب زیرو لوڈ شیڈنگ ہوگی ، زیرو لوڈشیڈنگ شہبازشریف کا پہلا وعدہ تھا اگلے دن لوڈ شیڈنگ ہوئی ، ن لیگ والوں نے بتایا کہ لوڈ شیڈنگ اب ساڑھے 3 گھنٹے ہوگی ، بجلی کے مہنگے کنٹریکٹ ن لیگ کی وجہ سے ہیں اور یہ لوگ 14 روپے بجلی مہنگی کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کہتے ہیں عمران خان وعدے کر گئے تھے ، جس کو وعدہ کہتے ہیں وہ آئی ایم ایف کی رپورٹ ہے، مسئلہ کہ وہ انگریزی میں ہے ، دباؤ ہم پر بھی تھا لیکن عمران خان نے سب سے پہلے ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا ، آئی ایم ایف سے غریب کے لیے جنگ لڑی ، آئی ایم ایف کو مطمئن کیا تھا ، ہم نے نچلے طبقے کے لیے قائل کیا تھا ، آئی ایم ایف آپ کو قرضہ دیتا ہے آپ کوخرید نہیں لیتا۔پی ٹی آئی رہنماء نے کہا کہ ایکسپورٹ ختم اور فیکٹری بند ہوگی ، ہفتے پہلے کہا تھا کھاد کی فیکٹری بند کردی گئی ، صنعتیں بند ہونے سے بے روزگاری ہوگی ، مارچ تک 4 بمپر کراپس ہماری چل رہی تھیں ، ایکسپورٹ کی تباہی، کھاد کی قیمت بڑھنے سے کراپس کی تباہی ہوگئی ، زرمبادلہ کہاں چلا گیا، موڈیز اور بلوم برگ کی رپورٹس سامنے ہیں۔ شہباز گل نے کہا کہ حدیبیہ پیپرز ملز میں اسحاق ڈار پکڑے گئے ان کا بیان موجود ہے ، مریم نواز نے پراپر ٹیز سےمتعلق جھوٹ بولا، باجی بضد ہیں کہ کیا تھا کر کےدکھائیں گے ، قصود چپڑاسی کے اکاؤنٹ میں 4 اور دوسرے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹ میں 16 ارب روپے آتے ہیں ، پھر کہتے ہیں کیا تھا کر کے دکھائیں گے ، اپنے پر بات آئی کہا ہم پر تو پاکستان کا قانون ہی لاگو نہیں ہوتا۔
 
تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

توشہ خانہ کیس آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل کی ضمانت منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

خالصتان تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا