07:24 pm
پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان میں حکومت کی تبدیلی پر چین نے اپنا موقف واضح کردیا ۔تفصیلات کے مطابق چین کے قونصل جنرل نے پاک چین مشترکہ ایوان صنعت و تجارت میں سینئرنائب صدرپاک
چین چیمبراحسن چوہدری،نائب صدرسرفرازبٹ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ژاو شیرین نے کہا کہ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے پاک چین دوستی پر کوئی فرق نہیں پڑا،سی پیک پر کام جاری رہے گا۔ان کا کہناتھا کہ حکومت کی تبدیلی پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جس میں چین غیرجانبدار ہے،ہماری پالیسی ہے کہ کسی بھی ملک کے داخلی معاملات میں دخل اندازی نہ کی جائے، پاکستان کیساتھ چائنہ کے دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ چینی قونصل جنرل نے مزیدکہا کہ چائنہ لون کو ری فنانسنگ کیاگیا،پاکستان کے موجودہ مشکل معاشی حالات سے خوب آگاہ ہیں، فارن ریزروز کم ہورہے ہیں،مہنگائی بھی ہے،ہم پاکستان کے تمام سٹیک ہولڈرز سے امید رکھتے ہیں کہ ذاتی مفاد کی بجائے ملکی مفاد کوتقویت دے گی۔اس موقع پرمختلف سیکٹرزکے کاروباری رہنما،اورصدرپاک چین چیمبرمسٹروانگ ژہائی نے بھی ویڈیولنک کے ذریعے قونصل جنرل کومختلف امورپرآگاہی دی۔

تازہ ترین خبریں

اوورایکٹنگ مہنگی پڑ ی ، شہبازگل کے ڈرائیورکو بڑا جھٹکا لگ گیا

بادل نئی اننگ کھیلنے کوتیار، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کتنے روزمسلسل جاری رہے گی

فوج مخالف مہم ،پی ٹی آئی کے کتنے کارکنان نےاعتراف جرم کر لیا؟پی ٹی آئی کا پردہ چاک ہو گیا

شہباز گل کا بیانیہ پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں، لاتعلقی کا اظہار کر دیا گیا

آئی سی آر سی اور سی ای جے کے زہر اہتمام صحافیوں کے لیے موسمیاتی تبدیلی پر ورکشاپ

وزیرزیادہ وزرت کم پڑ گئی۔۔۔ شہباز کابینہ کی تعداد کہاں تک جا پہنچی، پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی تفصیلات

بادل نئی دھواں دار اننگ کھیلنے کیلئے تیار،تین دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کا امکان

پاکستان کے اہم شہر میں پولیس کے اعلیٰ عہدے پر تعینات یہ خاتون جانتے ہیں کون ہیں ؟ 

خبردار ،  گھر سے نکلنے سےپہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں،  شدید آئندہ پانچ دن شدید بارشیں اور سیلاب ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

فوجی اڈے پردھماکا،کتنے ہیلی کاپٹراورشپس تباہ ہوگئے ،بڑی خبرآگئی

انٹرمیڈیت کے امتحانات ملتوی ، دوبارہ پیپرز کب سے شروع ہوں گے۔۔ ؟ والدین اور طلبا کیلئے بڑی خبر

بارشوں کے بعد شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک شروع، ہسپتالوں میں مریضوں کی انبار لگ  گئے

اصل غدار کون ہے ، عمران خان نے نوازشریف، مریم، خواجہ آصف سمیت بڑوں بڑوں پر بجلیاں گرادیں ، کئی ویڈیو سامنے لے آئے