08:32 pm
تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ابا جی کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پی پی 170 میں‌کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنے والد کی وصیت پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی کیونکہ صرف عمران خان ایسا لیڈر ہے جس نے ملک اور عوام کا سوچا۔یاسمین راشد نے کہا کہ آج اگر ملک میں کوئی پارٹی ہے تو وہ صرف تحریک انصاف ہے، یہاں ہر جماعت اور سیاستدان نے اپنے حالات بہتر کرنے کا سوچا، کسی نے اس ملک کے بارے میں سوچا تو وہ صرف اور صرف عمران خان ہے۔پی ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ حیرت ہے کہ احسن اقبال نے چائے نہ پینے کا مشورہ دیا، امپورٹڈ حکومت نے ڈھائی ماہ میں ملک کا حشر نشر کر دیا ہے، انہوں نے سوچا تھا کہ عمران خان کو ہٹائیں گے تو وہ رسوا ہوگا، لیکن آج پوری قوم عمران خان کے ساتھ ہے اور ان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے جب کہ نواز شریف گھر سے باہرنکلتے ہیں تو لوگ چور چور کے نعرے لگاتے ہیں۔یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 20 سیٹوں پر ضمنی الیکشن کبھی بھی اہم نہیں تھا، لیکن ہم ان کو شکست دیں گے اور حکومت بنائیں گے، اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب کھڑے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان