08:38 pm
گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

چکوال(نیوز ڈیسک) پنجاب کے علاقہ چک بھون میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے دو بچوں سمیت کنویں میں چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں ماں اور دونوں بچے موقع پر ہی
جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق 35سالہ خاتون نازیہ بی بی زوجہ محمد زوہیب گھریلو حالات سے تنگ تھی اور اسی وجہ سے میاں بیوی کے درمیان اکثر تعلقات کشیدہ رہتے تھے۔گھریلو حالات اور ازدواجی تعلقات پر خاتون نے دلبرداشتہ ہو کر اپنے دو بچوں 5سالہ محمد عفان اور3سالہ علی رضا کے ہمراہ کنویں میں چھلانگ لگائی ذرائع کے مطابق غربت کی وجہ سے خاتون کے گھریلو حالات خوشگوار نہ تھے۔ریسکیو 1122کو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کیا اور تینوں کی لاشیں کنویں سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیں۔ تھانہ صدر پولیس چکوال نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان